ارشادِ نبوی
جھوٹ اور فرشتوں کی دُوری
حضرت ابن عمر ؓسے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب کوئی بندہ جھوٹ بولتا ہے تو فرشتہ اس سے ایک میل دور ہو جاتا ہے
اس کی بدبو کی وجہ سے جس کا اس نے ارتکاب کیا ہے۔
(جامع الترمذی کتاب البِرِّ وَالصِّلَةِ عن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم بَابُ مَا جَاءَ فِي الصِّدْقِ وَالكَذِبِ حدیث نمبر ۱۹۷۲)
مزید پڑھیں: اسباب اور توکّل کی حقیقت




