ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

اردو سوال

بچو! میں گڈو پھر سےحاضر ہوں، ایک اور دلچسپ کھیل کے ساتھ۔
آئیں!نام، چیز اور جگہ کھیلتے ہیں۔ آج حرف ’’و‘‘ سے الفاظ بتائیں۔

محاورہ بوجھیں

یہ اردو زبان کا ایک مشہور محاورہ ہے جس کا مطلب ایسی چیز، بات، کام یا انسان کے ہیں جو بے میل، بے ڈھنگا، نامکمل، یا دو مختلف اور متضاد چیزوں کے ملنے سے بنے۔ ذرا سوچ کر محاورہ بوجھیں۔

گذشتہ شمارے کا درست جواب: گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا

سدوکو

سدوکو میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیروں سے واضح کیا گیا ہے۔ اور ہرخانے میں بھی نو خانے ہیں۔
اِن خانوں میں 1تا9 نمبر اِس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

بوجھو تو جانیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button