ارشادِ نبوی

آنحضورﷺ کی مجالس کی سادگی

حضرت جابر بن سَمُرَہؓ نے بیان کیا کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں سو سے زیادہ بار بیٹھنے کی سعادت ملی۔ آپؐ کے صحابہؓ  (بعض اوقات) شعر پڑھتے اور جاہلیت کی باتوں میں سے کچھ کا آپس میں تذکرہ کرتے اور آپؐ خاموش ہوتے اور کبھی ان کے ساتھ مسکراتے۔

(سنن الترمذی کتاب الادب عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باب ما جاء في إنشاد الشعر حدیث ۲۸۵۰)

مزید پڑھیں: اولاد کے ساتھ حسن سلوک کرو

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button