اطلاعات و اعلانات

درخواستِ دعا

مکرم طاہر احمد صاحب نمائندہ الفضل انٹرنیشنل فن لینڈ اعلان کرواتے ہیں کہ انہیں چند روز قبل ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ اب ہسپتال میں داخل ہیں زیرِ علاج ہیں۔

دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور آئندہ ہر قسم کی پیچیدگی سے محفوظ رکھے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button