ارشادِ نبوی
ارشاد نبوی ﷺ
حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
‘‘جوشخص صدق نیت سے شہادت کی تمنا کرے اللہ تعالیٰ اُسے شہداء کے زُمرہ میں شامل کرے گا خواہ اس کی وفات بستر پر ہی کیوں نہ ہو’’ ۔
(صحیح مسلم کتاب الا مارۃ باب استحباب طلب الشہادۃ)