ارشادِ نبوی

عمرہ پر حلق کروانے کا بیان

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: اے اللہ! سر منڈوانے والوں پر رحم کر۔ صحابہؓ نے کہا: بال کتر وانے والوں پر یا رسول اللہ؟ فرمایا: اے اللہ! سرمنڈوانے والوں پر رحم کر۔ صحابہؓ نے کہا: اور بال کتر وانے والوں پر بھی یا رسول اللہ؟ فرمایا: اور بال کتر وانے والوں پر بھی۔

(بخاری کتاب الحج بَابُ الْحَلْقِ وَالتَّقْصِيرِ عِنْدَ الإِحْلاَلِ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button