ذہنی آزمائش

ذہنی آذمائش

راستہ تلاش کریں

قرآن کوئز

1: قرآن کريم ميں مذکور پانچ ایسے جانوروں کے نام لکھیں جنہیں حلال ٹھہرایا گیا ہے۔ ……. ……. ……. …….
……. ……. ……. ……. ……. …… …….. ……. …….
2: قرآن کريم ميں مذکور پانچ ایسے جانوروں کے نام لکھیں جنہیں حرام ٹھہرایا گیا ہے۔……. ……. ……. ……. … ……. ……. ……. ……. ……. …… …….. ……. …….

بوجھو تو سہی

  • 1: کسی سرخ پھول کا نام بتائیں؟
  • 2: کسی سفید پرندے کا نام بتائیں؟
  • 3: کسی لال پھل کا نام بتائیں؟
  • 4: کسی سفید مصالحے کا نام بتائیں؟
  • 5: الفضل انٹرنیشنل اور بچوں کے الفضل کے لوگو کا رنگ کیا ہے؟

(جوابات اگلے شمارے میں)

گذشتہ شمارے کے درست جواب

پڑھیں اور سوچیں: 1: قرآن کريم ميں اِن انبياء کي آل کا ذکر ہے: آلِ ابراہیم، آلِ لوط، آلِ داؤد، آلِ یعقوب، آل موسیٰ، آل ہارون۔ 2۔قرآن کريم ميں مذکور پانچ مخالفین انبیاء: ابلیس، فرعون، ہامان، سامری، ابو لہب اور اس کی بیوی

بوجھو تو سہی: 1:دو ٹانگوں والے پرندے: کوّا، چڑیا، مرغی، شتر مرغ وغیرہ۔ 2:دو ٹانگوں والے جانور:کینگرو، بھالو، پینگوئین، بندر وغیرہ۔3:چار ٹانگوں والے جانور:بلی، کتا، شیر، گائے، بکری، اونٹ، گدھا وغیرہ۔ 4:چھ ٹانگوں والے حشرات: تتلی، مکھیاں، لا ل بیگ وغیرہ۔ 5:آٹھ ٹانگوںوالے حشرات:بچھو، مکڑی۔ 6:آٹھ ٹانگوں والے سمندری جانور:آکٹوپس، کیکڑا۔ 7:ملی پیڈ کی 34 سے 400 تک اور سینٹی پیڈ کی 30 سے 354تک۔ 8:بغیر ٹانگوں والے جانورو حشرات: سانپ، مچھلیاں، سنیل، کینچوا، دریائی گھوڑا۔

گذشتہ شمارے کی ذہنی آزمائش کے صحیح جواب بھجوانے والے:


عطاء الحیٔ راشد، جلیس احمد(جرمنی)، تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر، طاہر احمد ناصر، اطہر احمد ناصر(مالی)، مسرور احمد(سینیگال)۔راحین مہر صدیقی (کینیڈا)۔ محمد طلحہ منگلا (گھانا)۔
ان کے علاوہ شامل ہیں:رانا حارث احمد ، ملیحہ ظہیر، مونس ظہیر ، عافیہ عباس، شعیر عباس، حمزہ احمد۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button