ارشادِ نبوی

غلاموں سے حسن سلوک

حضرت ابو امامہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم خیبر سے واپس آئے تو حضرت علیؓ کی درخواست پر انہیں ایک غلام عطا کیا اور فرمایا مَیں نے اسے نماز پڑھتے دیکھا ہے اس سے اچھا سلوک کرنا۔

(مجمع الزوائد ھیثمی جلد 4صفحہ 237)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button