ارشادِ نبوی
بیویوں سے حسنِ سلوک
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے نبیﷺ نے فرمایا : جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان لاتا ہے۔ جب وہ کوئی بات دیکھے تو اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے یا پھر خاموش رہے۔اور بیویوں کے بارے میں نصیحت مانو کیونکہ عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے اور پسلی میں زیادہ ٹیڑھا اس کا اوپر والا حصہ ہے ۔اگر اسے سیدھا کرنے لگو گے تو اسے توڑ دو گے اور اگر اسے چھوڑ دو گے تو وہ ٹیڑھی ہی رہے گی۔اور عورتوں کے بارے میں بھلائی کی نصیحت مانو۔
(صحیح مسلم كتاب الرضاع باب الْوَصِيَّةِ بِالنِّسَاءِ حدیث نمبر ۲۶۵۷)
مزید پڑھیں: اللہ تعالیٰ بےحیا اور بدزبان سے نفرت کرتا ہے




