ارشادِ نبوی
ارشادِ نبویﷺ
حضرت عبداللہ بن عمروؓ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: جس نے ایسے آدمی کو قتل کیا جس سے معاہدہ ہو، اس نے جنت کی خوشبو نہ سونگھی بحالیکہ جنت کی خوشبو تو ایسی ہے کہ چالیس برس کی مسافت پر بھی محسوس ہوتی ہے۔
(صحیح البخاری كتاب الجزية والموادعة حدیث نمبر ۳۱۶۶)
مزید پڑھیں: عیدالاضحی




