اعلاناتِ نکاح
مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۱۱؍جولائی ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل پانچ نکاحوں کا اعلان فرمایا:
٭…عزیزہ لبینہ نفیسہ جاوید بنت مکرم عبدالمومن جاوید صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم نغمان احمد مرزا صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم رشید احمد مرزا صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ خنساء احسن بنت مکرم محمد احسن صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عبدالباری مغل صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم عبدالغفار مغل صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ فِزرا اظہر بنت مکرم عبدالنور اکبر صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم عاطف بلال صاحب ابن مکرم عارف حمید صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ صبیحہ رحمان بھٹی (واقفۂ نو) بنت مکرم عطاء الرحمان بھٹی صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم Sebastijan Ernst صاحب ابن مکرم Matej Ernst صاحب (سلووینیا)
٭…عزیزہ مسائرہ باسمہ دین بنت مکرم عبدالعلی دین صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ذیشان احمد چغتائی صاحب ابن مکرم اعجاز احمد چغتائی صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین
٭…٭…٭


