ارشادِ نبوی
اسباب اختیار کرنے کے بعد توکل علیٰ اللہ کرنا
حضرت انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا: اللہ کے رسولﷺ! کیا میں اونٹ کو پہلے باندھ دوں پھر اللہ پرتوکل کروں یا چھوڑ دوں پھر توکل کروں؟ آپﷺ نے فرمایا: اِعْقِلْهَا وَتَوَكَّلْ۔ یعنی ’’اسے باندھ دو، پھر توکل کرو۔ ‘‘
(سنن ترمذي کِتَابُ صِفَةِ الْقِيَامَةِ وَالرَّقَائِقِ وَالْوَرَعِ عَنْ رَسُولِ اللّٰهِ ﷺ حدیث نمبر ۲۵۱۷)
مزید پڑھیں: نمازوں کے ذریعہ گناہوں کا مٹنا




