ارشادِ نبوی

اسباب اختیار کرنے کے بعد توکل علیٰ اللہ کرنا

حضرت انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا: اللہ کے رسولﷺ! کیا میں اونٹ کو پہلے باندھ دوں پھر اللہ پرتوکل کروں یا چھوڑ دوں پھر توکل کروں؟ آپﷺ نے فرمایا: اِعْقِلْهَا وَتَوَكَّلْ۔ یعنی ’’اسے باندھ دو، پھر توکل کرو۔ ‘‘

(سنن ترمذي کِتَابُ صِفَةِ الْقِيَامَةِ وَالرَّقَائِقِ وَالْوَرَعِ عَنْ رَسُولِ اللّٰهِ ﷺ حدیث نمبر ۲۵۱۷)

مزید پڑھیں: نمازوں کے ذریعہ گناہوں کا مٹنا

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button