ارشادِ نبوی

صالح مرد اور صالح عورتوں کی شادی کروایا کرو

حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

صالح مرد اور صالح عورتوں کی شادی کروایا کرو۔

(سنن الدارمی، کتاب النکاح، باب فی النکاح الصالحین والصالحات، حدیث نمبر ۲۲۱۸)

مزید پڑھیں: تبلیغ دین کی اہمیت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button