ارشادِ نبوی
تبلیغ دین کی اہمیت
حضرت سہل بن سعدؓ روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے حضرت علیؓ کو مخاطب کرکے فرمایا: بخدا! تیرے ذریعے ایک آدمی کا ہدایت پا جانا، تیرے ليے اعلیٰ درجہ کے سرخ اونٹوں کے مل جانے سے زیادہ بہتر ہے۔
(مسلم کتاب فضائل الصحابہ باب فضائل علی بن ابی طالب حدیث نمبر ۴۴۰۹)
مزید پڑھیں: خواتین سے حسنِ سلوک




