ارشادِ نبوی

اسباب اور توکّل کی حقیقت

حضرت عمرو بن اُمیّہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولؐ! کیا مَیں اپنی سواری کو باندھوں اور (پھر) اللہ پر توکّل کروں یا اسے چھوڑ دوں اور توکّل کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے باندھ اور (پھر اللہ پر) توکل کر۔

(مسند الشهاب ،حدیث نمبر ۶۳۳)

مزید پڑھیں: زمین والوں پر رحم کرو

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button