ارشادِ نبوی
زمین والوں پر رحم کرو
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پررحمان خدا رحم کرے گا۔ تم اہل زمین پررحم کرو۔ آسمان والا تم پررحم کرے گا۔
(ابوداؤد کتاب ا لادب باب فی الرحمۃ حدیث:۴۹۴۱)
مزید پڑھیں: اپنی قوم پر فخر کرنے کی ممانعت




