ارشادِ نبوی

استغفار کے ذریعے مشکلات سے نجات

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص ہمہ وقت استغفارکرتا رہتا ہے اللہ تعالیٰ ہر تنگی کے وقت اس کے نکلنے کے لیے راہ پیدا کردیتا ہے اور ہر غم سے نجات دیتا ہے اور اسے اس راہ سے رزق عطا فرماتا ہے جس کا وہ گمان بھی نہ کرسکے۔

(سنن ابو داؤد کتاب تفریع ابواب الوتر باب فی الاستغفار حدیث:۱۵۱۸)

مزید پڑھیں: صحابہ کرامؓ کے انفاق فی سبیل اللہ کے اعلیٰ نمونے

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button