متفرق

شیطان کا راستہ اختیار نہ کرو

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۱۲؍ دسمبر ۲۰۰۳ء میں فرمایا:

’’شیطان کا راستہ اختیار نہ کرو۔ان باتوں پر عمل نہ کرو جو شیطان کے رستے کی طرف لے جانے والی ہیں…مومنین کو یہ تنبیہ کی گئی ہے کہ شیطان کے راستے پر مت چلو،اس سے بچتے رہو۔ تو ظاہر ہے کہ یہ وارننگ، یہ تنبیہ اس وجہ سے دی گئی ہے… کہ شیطان نے کھلے طور پر آدم کو، اس کی اولاد کو چیلنج دے دیا تھا کہ مَیں تمہیں ورغلاتا رہوں گا کہ تمہیں پتہ بھی نہیں چلے گا کہ ہو کیا گیا ہے۔‘‘

(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button