متفرق مضامین
سلسلہ کو دونوں قسم کے علماء کی ضرورت ہے ۔ علمِ دین کے ماہرین، دنیاوی علوم کے ماہرین
حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:
’’واقفینِ زندگی میں دو قسم کے آدمی ہیں۔ ایک وہ جن کا رجحان اس طرف ہے کہ دین کا علم سیکھ کر دین کی خدمت کریںاور دوسرے وہ جن کا رجحان اس طرف ہے کہ دنیا کا علم سیکھ کر دین کی خدمت کریں۔ سلسلہ کے لیے دونوں قسم کے آدمیوں کی ضرورت ہے تا ہر قسم کے کاموں کوجاری کیا جا سکے۔‘‘
(فرمودہ ۳۰؍مئی ۱۹۴۶ء ۔ مطبوعہ الفضل ۲۵؍ستمبر ۱۹۶۰ء)