ذہنی آزمائش
پانچ پہیلیاں
کئی ایسے پرندے ہیں جواڑنہیں سکتے کسی ایک کا نام بتائیں؟
کون سا جانور ہے جو سب سے اونچی چھلانگ لگا سکتا ہے؟
سورج سب سے پہلے کس ملک میں نکلتا ہے؟
دنیا کا وہ کون سا ملک ہے جس کے تین نام ہیں؟
دنیا کی سب سے قیمتی اور مہنگی دھات کون سی ہے؟
(جوابات اگلے شمارے میں)