متفرق شعراء
وائبلنگن میں بھی مسجد ہو گئی تعمیر آج
خواب دیکھا تھا جو اس کو مل گئی تعبیر آج
وائبلنگن میں بھی مسجد ہو گئی تعمیر آج
نام ناصر کی طرح نصرت خدا نے اس کو دی
دینِ احمدؐ کی ہوئی ہے جس سے اِک توقیر آج
(مبارک احمد ظفرؔ۔ لندن)
خواب دیکھا تھا جو اس کو مل گئی تعبیر آج
وائبلنگن میں بھی مسجد ہو گئی تعمیر آج
نام ناصر کی طرح نصرت خدا نے اس کو دی
دینِ احمدؐ کی ہوئی ہے جس سے اِک توقیر آج
(مبارک احمد ظفرؔ۔ لندن)