ارشادِ نبوی
قرآن کریم سیکھنے اور سکھانے کی فضیلت
حضرت عثمان بن عفانؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن کریم سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔
(بخاری کتاب فضائل القرآن باب خیرکم من تعلم القرآن و علمہ)