ارشادِ نبوی
غصہ کا علاج
حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایا:جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اگروہ کھڑا ہو تو بیٹھ جائے، اگر اُس کا غصہ جاتا رہے تو ٹھیک، نہیں تو پھر لیٹ جائے۔
(سنن ابی ابو داؤد، كِتَاب الْأَدَب، ما یُقَالُ عِنْدَالْغَضَبِ)