اطلاعات و اعلانات
خطاب بر موقع سالانہ نیشنل پیس سمپوزیم ۲۰۲۴ء
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامسایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز آج مورخہ۹؍مارچ۲۰۲۴ء بروز ہفتہ سالانہ نیشنل پیس سمپوزیم سے خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطاب ان شاء اللہ العزیز ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے براہِ راست(لائیو) پوری دنیا میں ان اوقات پر نشر کیا جائے گا:
جی ایم ٹی: سات بجے شام پاکستانی وقت: بارہ بجے رات
احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطاب سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔
جزاکم اللہ احسن الجزاء
(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)