ارشادِ نبوی

ذکر کی مجالس،جنت کے باغ

حضرت انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم جنت کے باغوں سے گزرو تو تم (کچھ) چر، چگ لیا کرو۔لوگوں نے پوچھا ’’رياض الجنة‘‘کیا ہے؟ آپؐ نے فرمایا: ذکر کے حلقے اور ذکر کی مجالس۔

(ترمذی،كتاب الدعوات عن رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button