اطلاعات و اعلانات

اختتامی خطاب بر موقع سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ یوکے ۲۰۲۳ء

احباب جماعت کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ امیر المومنین حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ان شاءاللہ مجلس خدام الاحمدیہ یوکے کے سالانہ اجتماع ۲۰۲۳ء سے مورخہ یکم اکتوبر۲۰۲۳ء بروز اتوار برطانوی وقت کے مطابق بعد دوپہر چار بجے اختتامی خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطاب ایم ٹی اے کے تمام مواصلاتی رابطوں کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جائے گا۔ احباب جماعت حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطاب سے بھرپور استفادہ فرمائیں۔

(ادارہ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button