اطلاعات و اعلانات
اطلاعات و اعلانات
نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں
درخواست دعا
منصور احمد ناصر صاحب سیکرٹری تعلیم بریمپٹن ویسٹ کینیڈا تحریر کرتے ہیں کہ خاکسار کی ہمشیرہ محترمہ ناہید مبشر صاحبہ اہلیہ مبشر احمد صاحب ( پوتی محمد ابراہیم شاد آف چک چہور ۱۱۷) مقیم کینیڈا گذشتہ چند دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔
احباب جماعت سے درخواست دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ فضل فرمائے اور معجزانہ طور پر شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین