ارشادِ نبوی

مہمان نوازی کا بیان

حضرت ابوشریح کعبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے اپنے مہمان کی خاطر تواضع کرنی چاہیے۔…ضیافت تین دن تک ہے اور اس کے بعد صدقہ ہے۔اور اس کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اس کے پاس اتنے عرصے تک قیام کرے کہ وہ اسے مشقّت اور تنگی میں ڈال دے۔

(سنن ابی داؤد کتاب الاطعمۃ باب ما جاء فی الضیافۃ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button