افریقہ (رپورٹس)

جامعہ احمدیہ تنزانیہ میں ماہ اگست میں ہونے والے علمی مقابلہ جات

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامعہ احمدیہ تنزانیہ میں ماہ اگست میں مجلس علمی کے زیر انتظام علمی مقابلہ جات کا انعقاد ہوا جس میں تلاوت قرآن کریم، پیغام رسانی اور اذان کے مقابلہ جات منعقد ہوئے۔ اساتذہ جامعہ نے بطور منصف ان مقابلہ جات کی نگرانی کی۔ پیغام رسانی کے مقابلہ میں شجاعت گروپ کی ٹیم اوّل قرار پائی۔

اللہ تعالیٰ تمام شاملین کو اپنے فضلوں سے نوزاے۔ (آمین)

مقابلہاولدومفاتح گروپ
تلاوت قرآن کریمعبدالرحمٰن رونڈواسماعیل پیمبےشفقت
پیغام رسانیٹیم شجاعتٹیم امانتشجاعت
اذانعبدالرحمٰن رونڈواسماعیل پیمبےشفقت

(رپورٹ:عابد محمود بھٹی۔نمائندہ الفضل انٹرنیشنل)

مزید پڑھیں: جماعت احمدیہ فجی کی ذیلی تنظیموں کا اڑتالیسواں نیشنل سالانہ اجتماع ۲۰۲۵ء

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button