ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

اردو سوال

بچو! میں گڈو پھر سےحاضر ہوں، ایک اور دلچسپ کھیل کے ساتھ۔
آئیں! نام، چیز اور جگہ کھیلتے ہیں۔ آج حرف ’’ر‘‘ سے الفاظ بتائیں۔

محاورہ بوجھیں

یہ مشہور کہاوت ہے جو ایسے حالات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ ملک میں نہایت انصاف ہے، بڑے چھوٹے کے ساتھ برابر کا برتاؤ ہے۔ ذرا سوچ سمجھ کر محاورہ بوجھیں۔

گذشتہ شمارے کے درست جواب:

الفاظ بنائیں: الحفیظ، حفظ، حافظ، حیف، حیفا، حظ، حال، حیل، لحاف، فلاح، حیا، الف۔
محاورہ بوجھیں: کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا بارہ آنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button