متفرق

عبادات اور دعاؤں پر بہت زیادہ توجہ دیں

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۲۱؍نومبر ۲۰۰۳ء میں فرمایا:’’ہم میں سے ہر احمدی کو اس بات کی اہمیت کو پیش نظر رکھنا چاہئے کہ امام الزمان کو مان کرہم پر بہت ذمہ داریاں عائد ہو گئی ہیں۔ عبادات کی طرف خاص توجہ ہونی چاہئے۔ اور اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے طریق کے مطابق تمام عبادات کو بجا لانے کی کوشش کرنی چاہئے جیسا کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام نے یہ بیان فرمایا کہ آپؑ کے زمانہ سےبھی جمعہ کو ایک خاص نسبت ہے۔ہمیں اس بات کی اہمیت کو ہمیشہ پیش نظر رکھنا چاہئے کہ دعاؤں پر بہت زیادہ توجہ دیں۔‘‘

(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button