ارشادِ نبوی
امام ایک ڈھال ہے
حضرت ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا :
امام ایک ڈھال ہے اور اس کے پیچھے ہو کر لڑا جاتا ہے اور اس کے ذریعہ بچا جاتا ہے۔
(صحیح مسلم كتاب الإمارة باب فِي الإِمَامِ إِذَا أَمَرَ بِتَقْوَى اللّٰهِ وَعَدَلَ كَانَ لَهُ أَجْرٌ حدیث نمبر ۳۴۱۴)
مزید پڑھیں: مَیں تو اللہ کا صرف ایک بندہ ہوں



