ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

اردو سوال

بچو! میں گڈو پھر سےحاضر ہوں، ایک اور دلچسپ کھیل کے ساتھ۔
آئیں!نام، چیز اور جگہ کھیلتے ہیں۔ آج حرف ’’ک‘‘ سے الفاظ بتائیں۔

ک سے بتائیں!

محاورہ بوجھیں

یہ اردو زبان کا ایک مشہور محاورہ ہے جس کا مطلب ہے کہ وقت آنے پر
ہی حتمی نتیجے یا انجام کا پتہ چلے گا۔ ذرا سوچ کر محاورہ بوجھیں۔

گذشتہ شمارے کا درست جواب: سونے کا انڈا دینے والی مرغی

سدوکو

سدوکو میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیروں سے واضح کیا گیا ہے۔
اور ہرخانے میں بھی نو خانے ہیں۔
اِن خانوں میں 1تا9 نمبر اِس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

بوجھو تو جانیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button