ارشادِ نبوی

آخرت کے مقابلے میں دنیا کی حیثیت

حضرت مُستَوْرَدؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : اللہ کی قسم دنیا آخرت کے مقابلہ میں صرف اتنی ہی ہے کہ تم میں سے کوئی شخص اپنی انگلی اس میں ڈالے (راوی یحییٰ نے اپنی شہادت والی انگلی سے دریا کی طرف اشارہ کیا) اور دیکھے کہ وہ کیا لے کر لَوٹتی ہے۔

(صحیح مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها وأهلها باب فَنَاءِ الدُّنْيَا وَبَيَانِ الْحَشْرِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حدیث نمبر ۵۰۸۷)

مزید پڑھیں: بدفالی شرک ہے

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button