ارشادِ نبوی
بدفالی شرک ہے
حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
الطِّیَرَةُ مِنَ الشِّرْکِ وَمَا مِنَّا، وَلٰکِنَّ اللّٰهَ یُذْهِبُهُ بِالتَّوَکُّلِ
ترجمہ: بدفالی شرک ہے اور ہمارے ساتھ اس کا کوئی تعلق نہیں
لیکن اللہ تعالیٰ اسے توکّل کے ذریعے دور کر دیتا ہے۔
(ترمذي کتاب السیرعن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم باب ما جاء في الطِّیَرَۃِ وَالْفَأْلِ حدیث نمبر ۱۶۱۴)
مزید پڑھیں: اللہ تعالیٰ کی محبت کو اپنے نفس کی محبت پر ترجیح دینا



