افریقہ (رپورٹس)

گھانا میں ٹی آئی احمدیہ ہائی سکول میں اجتماعی وقار عمل

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مجلس خدام الاحمدیہ گھانا کے ۴۵ویں نیشنل اجتماع کی تیاری کے سلسلہ میں مورخہ ۳۰؍اگست ۲۰۲۶ء کو مجلس خدام الاحمدیہ اشانٹی ریجن کے زیر اہتمام ٹی آئی احمدیہ ہائی سکول (Real AMASS)، کماسی میں اجتماعی وقار عمل کا انعقاد ہوا

جس میں ۶۳؍خدام اور ۱۸؍اطفال سمیت کُل ۸۱؍افراد نے حصہ لیا اور خدمت خلق کے جذبے کے تحت مختلف کام سرانجام دیے۔ پروگرام کے اختتام پر شاملین کی خدمت میں ریفریشمنٹ پیش کی گئی۔

(رپورٹ:احمد طاہر مرزا۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل)

٭…٭…٭

مزید پڑھیں: جماعت احمدیہ کوسووو کا تیرھواں جلسہ سالانہ ۲۰۲۶ء

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button