ارشادِ نبوی

اللہ تعالیٰ بےحیا اور بدزبان سے نفرت کرتا ہے

حضرت ابو الدرداء رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہو گی اور اللہ تعالیٰ بےحیا اور بدزبان سے نفرت کرتا ہے۔

(ترمذی، كتاب البر والصلة عن رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم باب مَا جَاءَ فِي حُسْنِ الْخُلُقِ حدیث:۲۰۰۲)

مزید پڑھیں: حفظِ قرآن کی اہمیت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button