ارشادِ نبوی
نماز باجماعت کی فضیلت
حضرت انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ کی رضا کے لیے چالیس دن تک تکبیر اولیٰ کے ساتھ باجماعت نماز پڑھی تو اس کے لیے دو قسم کی براءت لکھی جائے گی: ایک آگ سے براءت۔دوسری نفاق سے براءت۔
(سنن ترمذی، کتاب الصلوٰة، باب مَاجَآءَ في فضل التکبيرة الاولٰی، حدیث نمبر ۲۴۱)
مزید پڑھیں: آنحضورﷺ کی مجالس کی سادگی




