متفرق

ارشاد حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’وہ ایسے مرد ہیں کہ ان کو یاد الہی سے نہ تجارت روک سکتی ہے اور نہ بیع مانع ہوتی ہے۔ یعنی محبت الہیہ میں ایسا کمال تام رکھتے ہیں کہ دنیوی مشغولیاں گو کیسی ہی کثرت سے پیش آویں ان کے حال میں خلل انداز نہیں ہوسکتیں ۔‘‘ (براہین احمدیہ روحانی خزائن جلد چہارم صفحہ 617 حاشیہ در حاشیه نمبر 3 )

(مرسلہ: وکالت صنعت و تجارت)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button