ارشادِ نبوی

محسن کا شکرگزار ہونا

حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ خداتعالیٰ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا۔

(سنن الترمذی کتاب البر والصلۃ باب ما جاء فی الشکر لمن احسن الیک)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button