ارشادِ نبوی

معمولی دعوت کو بھی قبول کرنا اسوۂ نبویؐ ہے

حضرت ابوہریرہؓ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا کہ لَوْ دُعِيتُ إِلٰى ذِرَاعٍ أَوْ كُرَاعٍ لأَجَبْتُ ۔اگر مجھے بکری کی ایک دستی یا پایہ کھانے کی دعوت دی جائے تو میں (اس دعوت کو) ضرور قبول کروں اور وَلَوْ أُهْدِيَ إِلَىَّ ذِرَاعٌ أَوْ كُرَاعٌ لَقَبِلْتُ۔ اگر بکری کی دستی یا پایہ مجھے بطور ہدیہ بھیجا جائے تو میں اس کو ضرور لے لوں۔

(صحیح البخاری كتاب الهبة وفضلها والتحريض عليها باب القلیل من الھبۃ حدیث نمبر ۲۵۶۸)

مزید پڑھیں: ذکر الٰہی کرنے کی فضیلت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button