ارشادِ نبوی

حضورﷺ کے بال تبرک رکھنا

حضرت انس ؓبیان کرتے ہیں کہ جب حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سرمبارک منڈوایا تو حضرت ابو طلحہؓ وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ بال اپنے پاس بطور تبرک رکھے۔

(بخاری کتاب الوضوء بَاب الْمَاءِ الَّذِي يُغْسَلُ بِهِ شَعَرُ الْإِنْسَانِ)

مزید پڑھیں: شہداء کا مقام

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button