ارشادِ نبوی
ذکر الٰہی کرنے کی فضیلت
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی مثال جو اپنے ربّ کا ذکر کرتا ہے اور جو اپنے ربّ کا ذکر نہیں کرتا ایسے ہی ہے جیسے زندہ اور مُردہ کی۔
(بخاری کتاب الدعوات باب فضل ذکر اللّٰہ عزوجل، حدیث نمبر ۶۴۰۷)
مزید پڑھیں: رشتہ داروں سے قطع تعلق نہ کرو




