ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

اردو سوال

بچو! میں گڈو پھر سےحاضر ہوں، ایک اور دلچسپ کھیل کے ساتھ۔ آئیں!نام، چیز اور جگہ کھیلتے ہیں۔ آج حرف ‘ڑ’’ سے الفاظ بتائیں۔(ڑ سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا۔ جن الفاظ میں آتا ہے وہ بتائیں)

محاورہ بوجھیں

یہ مشہور محاورہ ہے جو ایسے حالات کی طرف اشارہ کرتاہے کہ جب کسی قریبی سے کوئی نقصان پہنچے، ذرا سوچ سمجھ کر محاورہ بوجھیں۔

راستہ تلاش کریں

لڈو میاں اپنی مجلس کے نئے نئے سائق بنے ہیں۔ انہیں مختلف گھروں سے اطفال کو مسجد لے کر جانا ہے۔ کیاآپ تمام گھروں سے ہوتے ہوئے مسجد تک پہنچنے میں اُس کی مدد کر سکتے ہیں؟

سدوکو

سدوکو میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیروں سے واضح کیا گیا ہے۔ اور ہرخانے میں بھی نو خانے ہیں۔ ان خانوں میں 1تا9 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

گذشتہ شمارے کے درست جواب:

محاورہ بوجھیں:دال میں کچھ کالا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button