ارشادِ نبوی

توکّل کا طریق

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا:یا رسول اللہؐ! کیا میں اونٹ باندھوں اور توکّل کروں یا کھول کر توکّل کروں؟ آپﷺ نے فرمایا: باندھ کر توکّل کرو۔

(سنن ترمذي، كتاب صفة القيامة والرقائق والورع عن رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم حدیث نمبر ۲۵۱۷)

مزید پڑھیں: جمعہ کا دن

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button