ارشادِ نبوی
حیا ایمان کا حصہ ہے
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ایک شخص کے پاس سے گزرے اور وہ حیا کی وجہ سے اپنے بھائی سے ناراضگی کا اظہار کر رہا تھا۔ کہہ رہا تھا: تم اتنی شرم کرتے ہو یہاں تک کہ ،گویا وہ کہہ رہا تھا ،اس نے تمہیں نقصان پہنچایا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے سن کر فرمایا: اسے رہنے دو کیونکہ حیا بھی ایمان سے ہی ہوتی ہے۔
(صحیح البخاری كتاب الأدب باب الحیاء حدیث نمبر ۶۱۱۸)
مزید پڑھیں: رسول کریمﷺ پر درود بھیجنے کی فضیلت




