ارشادِ نبوی
رسول کریمﷺ پر درود بھیجنے کی فضیلت
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو۔ تمہارا مجھ پر درود بھیجناخود تمہاری پاکیزگی اور ترقی کا ذریعہ ہے۔
(کنزالعمال کتاب الاذکار/قسم الاقوال، الباب السادس فی الصلوٰۃ علیہ وعلی آلہ علیہ الصلاۃ والسلام روایت نمبر ۲۱۶۷)
مزید پڑھیں: ہدایت کی طرف بلانے والوں کا اجر




