ارشادِ نبوی

حیا ایمان کا حصہ ہے

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ایک شخص کے پاس سے گزرے اور وہ حیا کی وجہ سے اپنے بھائی سے ناراضگی کا اظہار کر رہا تھا۔ کہہ رہا تھا: تم اتنی شرم کرتے ہو یہاں تک کہ ،گویا وہ کہہ رہا تھا ،اس نے تمہیں نقصان پہنچایا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے سن کر فرمایا: اسے رہنے دو کیونکہ حیا بھی ایمان سے ہی ہوتی ہے۔

(صحیح البخاری كتاب الأدب باب الحیاء حدیث نمبر ۶۱۱۸)

مزید پڑھیں: رسول کریمﷺ پر درود بھیجنے کی فضیلت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button