ارشادِ نبوی

نبی کریمﷺ کی شجاعت اوربہادری

حضرت براء بن عازبؓ بیان کرتے ہیں کہ خدا کی قسم! جب جنگ شدّت اختیار کرجاتی تو ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ڈھال بنا کر لڑتے تھے۔ اور ہم میں سے بہادر وہی سمجھا جاتا تھا جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے شانہ بشانہ لڑتا تھا۔

(مسلم کتاب الجہاد والسیر۔باب غزوۃ حنین)

مزید پڑھیں: رسول اللہﷺ کی سخاوت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button